Elegant By Nazia

Elegant By Nazia My goal is to build powerful digital brands that generate real business result

I help startups and businesses grow through AI-powered solutions, UGC advertising, creative video editing, graphic design, brand identity, web & mobile application development.

08/16/2026
08/16/2026

follow me for the prompt.

08/15/2026

Follow me for the prompt.

08/15/2026

Follow me for the prompt.

08/15/2026

برونڈی کے نوجوان بنترا بوشیما امین کی اسلام قبول کرنے سے قرآن حفظ کرنے اور پھر مکہ مکرمہ پہنچنے تک کی داستان دل کو چھو لینے والی ہے۔ 14 سال کی عمر میں ایک مسلمان دوست کی دعوت پر اسلام سے آشنا ہوئے اور دین کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ ان کے ساتھ ان کے والدین اور بہن سمیت خاندان کے مزید چار افراد نے بھی اسلام قبول کیا۔

اسلام قبول کرنے کے بعد بنترا نے قرآن کریم حفظ کرنا شروع کیا اور صرف 5 ماہ میں مکمل قرآن حفظ کرلیا۔ بعد ازاں مقامی قرآنی مقابلے میں تقریباً 500 شرکا میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے برونڈی کی نمائندگی کے لیے منتخب ہوئے۔

آج وہ اسلام قبول کرنے کے تقریباً ایک سال بعد مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے روح پرور ماحول میں 46ویں بین الاقوامی مسابقہ شاہ عبدالعزیز برائے حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس عالمی مقابلے میں 133 ممالک سے 334 حفاظ و قراء شریک ہیں۔

ان کا یہ سفر اسلام قبول کرنے سے لے کر چند ہی ماہ میں حافظِ قرآن بننے اور پھر خانۂ کعبہ کے سائے میں عالمی مقابلے تک پہنچنے کی ایک متاثر کن مثال ہے۔

08/15/2026

Follow me for the prompt.

Address

Los Angeles, CA
90012

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elegant By Nazia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share