09/10/2022
(( بہت بڑی خبر ))
شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد جہنوں نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیں تھیں اِن کو کیمرے اور ویڈیو کے ذریعے سب کو شارجہ پولیس نے پکڑ لیا ہے
اِن سب کے اقامے چیک کیے گئے بعد میں اِن کے ارباب / کفیل کو بھلا کر اِن کے سب کے پاسپورٹ چیک کیے گئے جب پاسپورٹ دیکھے تو اکثریت کے پاسپورٹ " پاکستانی " بنے ہوئے تھے جب پاکستانی سفارت خانے کو اِس کی اطلاع ملی تو پاکستانی خود حیران اور پریشان ہوگئے ہیں
اب اِن سب پر " گلف ممالک " کی مستقل پابندی عائد کر دی گئی اور اِن کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے
اِدھر پاکستان کے سیکورٹی ادارے ، انٹیلی جینس ایجنسیاں اور ایف آئی اے محترک ہوگئے ہیں اور اِن سب کو ائیرپورٹ سے ہی حراست میں لینے کا فیصلہ
انہوں نے پاکستانی پاسپورٹ کیسے بنائے تھے ؟؟؟
اِن کے پاسپورٹ بنانے میں کون کون ملوث ہیں ؟؟؟
اب اِن سب کی مکمل تحقیقات ہوگی ۔۔۔